Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

دنیا

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود ایک بار پھر بند ، نیا نوٹم جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان نے بھارتی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی توسیع کردی، بھارتی ایئر لائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی جبکہ نیا نوٹم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

لاس اینجلس ( اوصاف نیوز)امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اچانک زورداردھماکہ ہوا جس کی آوازدوردورتک سنی

مزید پڑھیں »

افغانستان میں توہین رسالت ﷺکے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

افغانستان(نیوز ڈیسک)افغانستان میں توہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔ افغانستان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے ترجمان سیف الاسلام خیبر کے مطابق صوبہ پکتیکا کے علاقے جانی خیل میں عبدالعلیم نامی شہری نے اسلامی

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرائنی صدر زیلنسکی کو جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن: (اوصاف نیوز) امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے عہدہ

مزید پڑھیں »

غیر معیاری پٹرول کی وجہ سے گاڑی خراب، ایرانی صدرٹیکسی کے زریعے بغیر پروٹوکول تبریز پہنچ گئے

تہران (اوصاف نیوز)غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی گاڑی خراب ہو گئی جس سے ان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ایران کے شہر تبریز جا رہے

مزید پڑھیں »

ایک اور بھارتی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

منی پور(اوصاف نیوز)بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال جانیوالی انڈیگو ائیرلائن کی پرواز جمعرات کے روز معمولی تکنیکی خرابی کے باعث فضاء میں ہچکولے کھانے لگی ، پرواز میں بیٹھے لوگوں میں خوف وہراس چیخنے چلانے لگے،پائلٹ پرواز کو

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ : 2019 سے اب تک 177بھارتی فوجی اہلکاروں نے خودکشی کرلی

رائے پور(اوصاف نیوز) بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 2019 سے اب تک 177 بھارتی فورسز اہلکار خودکشی کر چکے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ وجے شرما نے اسمبلی کو بتایا

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاست بہارکے وزیراعلیٰ کاشہریوں کو125یونٹ فری دینے کا اعلان

بھارت(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاستی انتخابات سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یکم اگست سے ریاست بھر کے تمام گھریلو صارفین کو ماہانہ 125 یونٹ بجلی بالکل مفت

مزید پڑھیں »