کیلیفورنیا میں طبی مرکز میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)کیلیفورنیا کے طبی مرکز میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق دھماکا پام اسپرنگزمیں واقع فرٹیلیٹی کلینک میں ہوا۔ میئرپام اسپرنگز کا کہنا ہے دھماکا عمارت میں پارک گاڑی یا اس کے