جنوبی کوریا: فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران آبادی پر بم گرادیے
کوریا(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں ایک فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں ائیر فورس کی مشقیں جاری تھیں کہ اس دوران ایک فوجی فائٹر