ایٹمی جنگ کی تیاریاں،چین نے اپنے نیوکلیئر میزائلوں کے ہیچز کھول دئیے، سیٹلائٹ تصاویر منظرعام پرآگئی
بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے اپنے نیوکلئیر میزائلوں کے ہیچز کھول دئیے. نئی سیٹلائٹ تصویر منظر عام پر آنے کے بعد دنیا میں تہلکہ مچ گیا، تصویر میں ایک وسیع چینی جوہری آبدوز کو بحریہ کے اڈے پر موجود دکھایا گیا ہے،