سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی،افراتفری مچ گئی،سکیورٹی الرٹ،بم ڈٹیکشن ٹیمیں روانہ
بھارت(نیوز ڈیسک)پیر کی صبح بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے 44 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس کے بعد تمام اسکول خالی کرا لئے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تھی