بھارتی خاتون پائلٹ سریشتی تولی نے خودکشی کرلی ، بوائے فرینڈ گرفتار
بھارت (نیوزڈیسک)بھارتی شہر ممبئی کی رہائشی ایئرانڈیا کی پائلٹ 25 سالہ سریشتی تولی نے خودکشی کرلی۔ افسوسناک واقعے کے بعد پولیس نے ان کے 27 سالہ بوائے فرینڈ آدتیہ پنڈت کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی