بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کااعلان کرنیوالے آرمی چیف کون ہیں؟
ڈھاکا(ویب ڈیسک )بنگلہ دیش کے آرمی چیف بننے کے صرف ایک ماہ بعد جنرل وقار الزماں پیر کو ملک سے فرار ہونے والی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے سرخیوں میں آگئے ہیں۔ جنرل وقار
