Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بہادری کی مثال ، گھر میں نہتی خاتون نے 3 ڈاکوؤں کو الٹے پاؤں بھگا دیا ، ویڈیودیکھیں

سوشل میڈیا پر آئے روز کئی قسم کی ویڈیو ز وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن آج ایک حیران کن ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے جس میں ایک نہتی خاتون نے ڈاکوؤں گھر میں داخل ہو کر ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر امرتسر میں پیش آیا جہاں خاتون گھر میں اپنے بچے کے ساتھ اکیلی تھی کہ ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن خاتون نے بہادری کے ساتھ دروازے کو تھامے رکھا اور باہر سے مسلسل زور لگاتے 3 ڈاکووں کو اندر داخل نہ ہونے دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by India Today (@indiatoday)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ خاتون مسلسل دروازے کے آگے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو رہی ہےجبکہ ڈاکو باہر سے مسلسل زور آزمائی کرتے دکھائی دے رہے ہیں ، خاتون کسی طرح صوفے تک ہاتھ لے جاتی ہے اور دروازے کے آگے رکھ دیتی ہے پھر اس کے بعد مدد بلانے کیلئے موبائل فون اٹھاتی ہے ۔

خیبرپختونخوا : ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین کا وفاق واپس جانے سے انکار

یہ بھی پڑھیں