اسلامی ملکوں میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ میں اختلاف
دبئی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی فلکیات مرکز نے توقع ظاہر کی ہے کہ اسلامی دنیا میں 2024کی عید الاضحی کی تاریخ مختلف ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرکز نے بتایا کہ مختلف ممالک عید الاضحی کی تاریخ کا تعین چاند کے اپنے
