Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

کانز کے میلے میں اداکاراؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان لڑائی

لاس اینجلس (انٹرنیشنل ڈیسک)کانز کا میلا جہاں دنیا بھر میں سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے، وہیں اب موقع پر پیش آنے والے واقعے نے بھی سب کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔

کانز 2024 کے ریڈ کارپٹ پر اداکاراؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان گرما گرمی کے مناظر عالمی توجہ حاصل کر چکے ہیں، جہاں اداکاراؤں کو ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مزیدپڑھیں :چین کو ہٹانے کیلئے بھارتی قیادت مالدیپ کی طرف جھکنے لگی
سوشل میڈیا پر کانز کے حوالے خبر 21 مئی کو چرچہ میں آئی تھی، جب معروف اداکارہ کیلی رولانڈ کو خاتون سیکیورٹی گارڈ نے روکا جس پر اداکارہ کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا گیا تھا۔

جبکہ اسی گرما گرمی کے دوران اداکارہ کو خاتون سیکیورٹی گارڈ نے پکڑنے کی کوشش کی، جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی۔

یہ بھی پڑھیں