Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سنددینے پر غور

جامعہ کراچی کی جانب سے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔

جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیرصدارت منگل کی دوپہر 3 بجے ہوگا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی سند دینےکی باقاعدہ سفارش صوبےکی سرکاری جامعات کے چانسلر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سےکی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں