حرمتِ مصطفی ﷺ‘ایمان، تاریخ اور پارلیمنٹ کی یکجا آواز
گزشتہ منگل کو قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت مجلسِ شوریٰ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی اہم قانون سازی کے مراحل مکمل کیے گئے۔ ان میں نیشنل کمیشن فار مائناریٹیز بل 2025 ء