سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 165کلو میٹر تھی ۔
پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
خبردار!صارفین کا ڈیٹا خطرے میں،بڑےسیکورٹی نقص کا انکشاف