کسانوں کی محنت جرم بن گئی
پرانے دور کی مشہور کہاوت ہے جس نے سبق یاد کیا اسے چھٹی نہ ملی ۔ جس نے محنت کی اسے صلہ نہ ملا ۔ مطلب محنت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے انکا استحصال کیا جاتا ہے
پرانے دور کی مشہور کہاوت ہے جس نے سبق یاد کیا اسے چھٹی نہ ملی ۔ جس نے محنت کی اسے صلہ نہ ملا ۔ مطلب محنت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے انکا استحصال کیا جاتا ہے
وطن عزیز کو بنے پون صدی ہو رہی ہے ۔ اس کی بنیاد اسلام پہ رکھی گئی تھی۔ آزادی کی بڑی قیمتی چکانا پڑی تھی ۔ جان و مال کی عظیم قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل ہوا تھا ۔
کل شب سوشل میڈیا پہ گردش کرتی اک وڈیو دیکھی ۔جس نے دل کو بہت رنجیدہ کر دیا اور میں رات بھر سو نہ سکا ۔ ذہن پر قومی اہمیت کے واقعات کی یادوں کے غول منڈلانے رہے۔ دھرتی ماں