Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے تعلق کی وجہ سے درجن بھر سے زائد شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات، سنگاپور، برطانیہ اور ایران میں قائم بارہ کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

ایرانی نژاد 11 شخصیات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: جارحیت کی گئی تو فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران

یہ بھی پڑھیں