خیبرپختونخواسے افسوسناک خبر ، جانی نقصان کی اطلاعات موصول
باجوڑ( نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے منڈل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اچانک مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ رات کے وقت پیش آیا
