کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز، ٹاس کا فیصلہ آگیا، جانیں کون جیتا؟
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے چھٹے میچ میں کراچی اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جہاں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں