امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید
پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے ترجمان علی محمد نائینی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل


