اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک ؟ ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
(اوصاف نیوز)ایران کے ایک خبر رساں ادارے نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے زخمی یا ہلاک ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے، تاہم اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں