سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ،نئی قیمت کیا ہے
کراچی (اوصاف نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات مقامی سطح پر محسوس ہورہے ہیں۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتیں