پنشنرز اور ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ کا حکم جاری
اسلام آباد (اوصاف نیوز) حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن

