جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دیدی
(اوصاف نیوز)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست دیدی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا کر میچ اپنے نا م کیا۔ پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے