ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ملک کے سرکردہ کھلاڑیوں کو مصروف رکھنے کے لیے ’’اوڈومو بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی کپ‘‘ کے نام سے ایک نئے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایونٹ