کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد (اوصاف نیوز)طبی ماہرین کے مطابق خون کی قسم کو عام طور پر صرف خون کی منتقلی تک محدود سمجھا جاتا ہے، مگر نئی طبی تحقیقات بتاتی ہیں کہ بلڈ گروپ انسانی صحت پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔
