سندھ حکومت کا اعلان، شبِ برات پر صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند
سندھ (اوصاف نیوز)حکومت نے شبِ برات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ


