
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
کراچی(اوصاف نیوز) پیپلزپارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ کے والد غلام حیدر دھامراہ خالق حقیقی سے جا ملے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10 بجے ہائی اسکول شاہپور چاکر سانگھڑ میں ادا
