پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان اور آسٹریلیا آج لاہور میں مدمقابل
لاہور(اوصاف نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہ پہر چار بجے شروع ہو گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دونوں ٹیموں کے لئے یہ
