گلیشیائی جھیلوں سے سیلابی خطرہ،متعلقہ علاقوں میں الرٹ جاری
پشاور (نیوز ڈیسک) مغربی ہواؤں کی نئی لہر آج (پیر) سے خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگی جس کے باعث تیز بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے ترجمان کے