بلوچستان میں ٹریفک حادثات، فائرنگ اور دیگر واقعات میں 23 افراد جاں بحق
(اوصاف نیوز)بلوچستان میں ٹریفک حادثات، فائرنگ اور دیگر واقعات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی ایس پی چاغی عابد شیرزئی کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایک کار اور بوزر کے درمیان


