سڑکوں کی کھدائی پر عوام سے معذرت، وزیراعلیٰ کی صاف پانی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
لاہور(اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سڑکوں میں کھدائی کی وجہ سے ہونے والی تکلیف پر معذرت کر لی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سڑکوں میں کھدائی کے باعث عوام کو ہونے والی تکلیف پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ