اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ،خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کی ضرورت پر زور
اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ سےجاری بیان کےمطابق ٹیلیفونک گفتگو کےدوران دونوں رہنماؤں نےخطے کی تازہ صورت حال پرتفصیلی



