ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی عدم ادائیگی پر عدالت نے بڑا حکم دیدیا،خوشخبری
کراچی(اوصاف نیوز)بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن واجبات کی عدم ادائیگی پر سندھ ہائیکورٹ نے حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی
