Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

راولپنڈی میں جوتا چوری کی انوکھی واردات،لگژری گاڑی میں آنے والےجوتا چرا کر چلتے بنے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)لگژری گاڑی میں آنے والا چور قیمتی برانڈ GUCCI کے جوتے مالیت 3 لاکھ روپے چوری کر کے لے گئے

ہکلہ سروس ایریا میں ظہر کی نماز کی ادائیگی کے بعد 3 لاکھ روپے مالیت کے جوتے ہنڈا سوک کار میں آنے والے چور لے گئے ،

مدعی مقدمہ سی سی ٹی وی فوٹیج نکالنے پر سامنے آیا کہ گاڑی جمشید کی ملکیت ہے جسے ڈرائیور اسماعیل چلا رہا تھا ، مدعی مقدمہ ‏واردات 26 جنوری کو ہوئی ۔

اسماعیل سے رابطے کیے گئے مگر وہ ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے ۔ مدعی مقدمہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نامزد ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں