آذربائیجان( اوصاف نیوز)آذربائیجان حکومت کی جانب سے رواں سال کے دوران پیدا ہونیوالےبچوں کے سب سے زیادہ رکھے جانیوالے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزارت انصاف کی سرکاری معلومات کے مطابق 2025 کے پہلے 9 مہینوں کے دوران زیادہ تر نومولود بچوں کو درج ذیل نام دیے گئے ہیں:۔
لڑکوں کے نام:
اوغور، راؤل، حسین، علی، یوسف، میران، عمر، ایخان، تونر، مراد۔
لڑکیوں کے نام:
میلیسا، زہرہ، زینب، مریم، آئلن، نیلے، عائلہ، پرل، ایلس، فاطمہ۔
وزارت نے نوٹ کیا کہ یہ نام ان ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے حالیہ برسوں میں والدین کے انتخاب میں اپنی مسلسل مقبولیت کو برقرار رکھا ہے۔
مزید پڑھیں:شوہر میک اپ کرکے ہو بہو بیوی کی طرح دکھنے لگا، شناخت کرنا بھی چیلنج بن گیا
