افطار میں پکوڑے کھانے کا رواج کہاں سے آیا؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک میں افطاری کے دسترخوان پر پکوڑوں کی موجودگی ایک ایسی روایت ہے جو جنوبی ایشیا (پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش) کی ثقافت کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ پکوڑوں کے بنا افطار ادھوری لگتی ہے۔ لیکن