Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

حکومت سے گفت و شنید، اب سیاسی جماعتوں سے بات ہوگی، شیر افضل

اسلام آباد(ویب دیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ہمارے حکومتی ارکان کے ساتھ جو روابط ہوئے ہیں اس کے بعد مجھے اس بات کا احساس ہو رہا ہے کہ ہمیں صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کے بیانیے کو الوداع کہنا پڑے گا، ہمیں اب ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر تمام جماعتوں کے ساتھ بات کرنی ہوگی۔

مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد ذریعہ جس سے ہی ملکی مفاد میں کوئی معاہدہ ہوسکتا ہے۔

ان کامزید کہنا تھا کہ ہمارے اور حکومت کے اسمبلی ارکان کے درمیان گفت و شنید ہوئی ہے، جس میں اسپیکر ایاز صادق نے تعمیری اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیں:عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں