مسلمانوں کے لیے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام،معروف عالم دین
معروف سعودی عالم دین عاصم الحکیم نے مسلمانوں کے لیے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی شہری کی جانب سے عاصم الحکیم سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ پاکستان کو