تمام اختلافات اور تفرقے سے بچو، جو ظلم کرتا ہے اس کی سخت پکڑ ہوگی، شیخ مہر المعقلی کاخطبہ حج
مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) عظیم الشان مسجد کے امام شیخ مہر المعقلی نے ہفتے کے روز مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا، جس میں امت پر زور دیا کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کریں۔دنیا بھر سے لاکھوں

