Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

10 لاکھ عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

اس سال تقریباً 10 لاکھ غیر ملکی عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے۔سعودی میڈیا کے مطابق 896,287 عازمین ہوائی، 37,280 زمینی اور 2,399 بحری راستے سے سعودی عرب پہنچے۔

سعودی میڈیا کے مطابق حجاج کرام کے سعودی عرب میں داخلے کی سہولت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نےچھ ہفتے کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں