Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

بڑا بریک تھرو، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 26ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرومسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

،پیپلز پارٹی صوبائی آئینی عدالتوں کے قیام سے بھی پیچھے ہٹ گئی،حکومتی اتحادی جماعتیں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا

،آئینی عدالت کے معاملے کو26ویں آئینی ترمیم سےڈراپ کردیا گیا،حکومت اور جے یو آئی کا مشترکہ مسودہ پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ،مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت کیساتھ شیئر کرینگے،
آصف زرداری، نوازشریف ودیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی

یہ بھی پڑھیں