Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

نیب نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دیدی

اسلام آباد (اوصاف نیوز)نیب کے سلیکشن بورڈ نے 29 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ سلیکشن بورڈ 25 نومبر 2025 کو چیئرمین نیب کی سربراہی میں ہوا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے ڈپٹی ڈائریکٹرز میں شامل ہیں.

جن میں‌توصیف حنیف،محمد کامران،سید فیصل,سید محمود ،محمد نسیم،اسرار الحق,محمد رمضان خان،اسماء چوہدری،ریحان اکرم،مظہر جاوید،ابوالحسن،حسین علی،ذیشان عاصم،جاوید علی،فرزانہ پروین,عبدالرحمان،شبنم مزمل،سعد اللہ ،سیدہ رملہ نقوی،علی رضا،ایرک پال,وقارالحسن،شہزاد جاوید ،اللہ رکھا،محمد فائز،صادق اللہ،ندیم خان،قمر شہزاد اور ظہیر احمد شامل ہیں۔


مزید پڑھیں‌:متحدہ عرب امارات کی پاکستانیوں کے ویزوں پرمبینہ پابندیوں کی تردید

یہ بھی پڑھیں