تہران (اوصاف نیوز) جنوب مشرقی ایران میں ایک جھڑپ میں پاسداران انقلاب کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔
تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق جھڑپ زاہدان کے سرحدی علاقے میں پاسداران انقلاب کی ایک کارروائی کے دوران ہوئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کے لیے بڑا اعتراف!




