Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کرگئے

ڈی آئی خان (اوصاف نیوز)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ،ڈی آئی خان کے رہنماء حاجی عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حاجی عبداللہ کی وفات کی سے دلی صدمہ ہوا۔اللہ کریم ان کے سفر آخرت کو آسان بنائے ۔مرحوم کی جماعت اور خانوادہ مفتی محمود سے دیرینہ وابستگی تھی ۔

افسوسناک خبر، جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما انتقال کرگئے

مرحوم نے کٹھن حالات میں جماعت کی خدمت کی ۔اللہ کریم حاجی صاحب کی جملہ عبادات کو قبول فرمائے اور بہترین بدلہ عطاء فرمائے ۔مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں 2026 کیلئے سوزوکی سوئفٹ کی اقساط اور ٹیکسز

یہ بھی پڑھیں