Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سردی میں اضافہ مگر سکول کھلے رہیں گے؛وزیر تعلیم سندھ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

سندھ (اوصاف نیوز) وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں آمد کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ نوٹیفیکشن بھی جاری ہوگیا

وزیر تعلیم نے وزیر اعلی سندھ سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔ صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے۔ اسکول بند ہونے کی ٹائیم ٹیبل پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ سردی کی لہر میں شدت کے باعث کیا گیا ہے۔

سندھ میں سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ۔ ۔فیصلے کا اطلاق پیر سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک رہے گا، نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت

یہ بھی پڑھیں