Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے,غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 700 ڈالر کی سطح کو چھو گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ روز سونے کی قیمت 4 ہزار 689 ڈالر کی بلند ترین سطح پر موجود تھی، تاہم آج قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعداد و شمار کےمطابق ایک سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 478,500 Rs. 410,240
٢٢ کیرٹ Rs. 438,742 Rs. 376,054
٢١ کیرٹ Rs. 418,799 Rs. 358,960
٢٠ کیرٹ Rs. 398,856 Rs. 341,867
١٨ کیرٹ Rs. 358,970 Rs. 307,680
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4674

 

 

پیٹرول کی قیمت

یہ بھی پڑھیں