Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پانچ جڑواں نومولود انتقال کرگئے

صوابی (اوصاف نیوز) باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں ایک ساتھ پیدا ہونے والے 5 نومولود 5 دن بعد انتقال کر گئے۔

نومولود جڑواں بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے علاقے منصور خیل سے ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیر علاج رہے جہاں انہیں این آئی سی یو انچارج کی زیر نگرانی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں‌:بنگلادیش سےمتعلق ٹوئٹ کیوں ہٹایا؟سابق آسٹریلوی کھلاڑی کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں