Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج کے تازہ سونے اور چاندی کی نئی قیمتیں جانیں

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5178 ڈالر پر برقرار رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 540,562 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 463,444 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 270 روپے اضافے سے 9 ہزار 474 روپے جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 232 روپے اضافے سے 8 ہزار 122 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:نِگہبان رمضان کیش امداد کی تقسیم پر اعتراضات، مستحق افراد محروم

یہ بھی پڑھیں