Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

کراچی و لاہور کے مخصوص فضائی روٹس مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ، نوٹم جاری

کراچی ،لاہور(اوصاف نیوز)کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کر دیا گیا۔

جارری کردہ نوٹم کے مطابق فضائی روٹ 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 بجے تا دن 3 بجے کے درمیان بند رہیں گے۔

اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے مخصوص فضائی روٹس مہیا نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیں: کویت میں کئی امریکی لڑاکا طیارے گر کر تباہ

یہ بھی پڑھیں