Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

گجرات سے افسوسناک خبر آگئی ، جانی نقصان کی اطلاعات

کھاریاں (اوصاف نیوز) صادق آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی سے آنے والی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں صرف ایک خاندان سوار تھا۔ مرنے والے آپس میں بھائی ہیں۔ حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دو افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں جبکہ شدید زخمیوں کو گجرات ریفر کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں‌:ایران کا امریکی طیارہ بردار جہاز ’ابراہم لنکن‘ پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں