Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 مارچ بروز جمعہ کو عام تعطیل ہوگی۔ تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کل بند رہیں گے۔ میونسپل کونسلوں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان، جانیں‌فی لیٹر کتنا؟

یہ بھی پڑھیں